Tuesday, April 11, 2017

Electric Bill Copy Download In Pakistan In Urdu

10:23 AM

Download Electricity Bill Copy

میپکو بجلی کا  بل آن لائن ڈاون لوڈ کرنے کا آسان طریقہ

 نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔




اپنے پرانے بل پر موجود ریفرینس آئی  نمبر جو کہ 14 ہینسوں پر مشتمل ہے اسے   ٹائپ کریں۔



اس کے بعد بل کوپرنٹ کرنے کے لیے

Ctrl +P

اپنے کی بورڈ سے ٹائپ کریں۔

بل کی پرنٹ سیٹنگ کریں۔ اس کے لیے  آپ کو

Layout =  portrait
Paper size = A4
Header Footer = Uncheck

کر لیں اور

save

کے بٹن پر پریس کریں۔

مزید جاننے کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو کے دیکھیں شکریہ۔




You can easily download electric bill by following the steps above in URDU. If you have any problem then please watch the video then you will download the electric bill by this easy method.



0 comments:

Post a Comment