ہم
جانتے ہیں کہ روزانہ کی بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی وجہ سے ہر کوئی بہت زیادہ پریشان
ہے۔ آج ہر شخص کے پاس تعلیم
ہے ڈگریاں ہیں لیکن بے روزگاری کی وجہ سے پاکستان میں نوکری
نہیں ہے۔
Online Work In Pakistan |
اس لیے ضروری ہے کہ اپنا وقت ضا ئع کئے بغیر اگر آن لائن کام شروع کیا جائے تو بہتر ہے۔
اس سے آپکو آمدن بھی ہو گی اور ساتھ
نوکری کی تلاش بھی جاری رکھیں یہ آن لائن کام آپکے لیے ایک پارٹ تائم ورک
ہو گا جس
سے آپ کا ٹائم ضائح نہیں ہو گا بلکہ کچھ ملے گا وہ بھی بغیر کسی انوسٹمنٹ کے آج کل
بہت سے سٹوڈینٹس آن
لائن کام کر رہے ہیں اور اپنے اخراجات کو مینج کرتے ہیں۔ لیکن بہت
سے لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ آن لائن ورک کو
کس طرح شروع کریں اور کیسے اس پر کام کریں۔
آپکو پتہ ہونا چاہیے کے آن لائن ورک کے لیےکس قسم کا کام کرنا پسند
کریں گے۔ آپ ان
لائن ورک میں ڈیٹا انڑی ، ٹایئپنگ، ایڈ پوسٹنگ کا کام کریں گے یا کچھ اور جو کہ پروفیشنل
ورک کرنا پسند
کریں گے جیسا کے لوگوں نے
ان لائن ورک میں ڈیزائینگ آرٹیکل رائیٹنگ
وغیرہ۔
چند
آن لائن کاموں کی تفصیلات دی گئی ہیں انہیں غور سے پڑھیں
ڈیٹا
انڑی جاب
اس
کام کے لیے آپکے پاس انڑ نیٹ کنکشن اور کیمپیوٹر کا علم ہونا ضروری ہے اور آپ کو اس
کام کے لیے ٹائیپنگ کا آنا بھی
بہت ضروری ہے آپکی ٹائیپنگ سپیڈ اچھی ہونا بہت ضروری
ہے۔ ڈیٹا انڑی کی نوکری کے لیے آپکو بنا کسی انوسٹمنٹ کے
صرف آن لائن کام کرنا ہو گا
اور آپکو اچھی آمدن مل سکتی ہے صرف کچھ گھنتے کام کرنے سے اور یہ بہت ہی آسان کام
ہے۔پاکستان
میں بہت سے سٹوڈینٹ یہ کام کرتے ہیں اور اپنی آن لائن آمدن حاصل کر رہے ہیں۔
ایڈز
پوسٹینگ جاب
پاکستان
میں ایڈ پوسٹنگ جاب ایک بہت ہی آسان اور زیادہ کمانے والی آن لائن جاب ہے۔ بہت سے سٹو
ڈینٹ اس سے
اپنے اخراجات کما کر حاصل کر رہے ہیں یہ بہت ہی آسان اور منافہ بخش آن لائن
ورک ہے آپ بخیر رجسٹریشن کےآن
لائن کما سکتے ہواس طرح کی جاب بہت سے لوگ ایڈز کو سوشل
نیٹ ورک کی ویب سائیڈز پر ایڈز کو پوسٹ کرکے حاصل
کرتے ہیں۔
ٹائیپنگ
کی جاب
پاکستان
میں ٹائیپنگ کی جاب ایک اور قسم ہے آن لائن کمانے کی اس سے آپ ٹائیپنگ سے الفاظ ٹا
ئیپ کرو گے اور آپ کو
ہزار الفاظ ٹائیپ کرنے پر ایک پاکستانی تین سے چار سو روپے ملیں
گے۔اس طرح اگر آپ روزانہ دو ہزار الفاظ ٹائپ کرو تو
آپکو ایک آچھی آمدن مل سکتی ہے۔
نیٹ
ورکنگ جاب
پاکستان
میں نیٹ ورکنگ کی جاب ایک بہت ہی اچھی آن لائن جاب ہے۔ اس طرح کی آن لائن جاب کے لیے
آپکو کچھ
سکلز کی ضرورت ہوتی اے اور اس سے آپ ایک اچھی آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے
لیے آپکو اوراکل لینکس
ایڈمنشڑیشن ریم بیک اپ انگلش ریڈنگ سپیکنگ اور رایٹنگ اس کے
ساتھ آپکے پاس تیز انٹر نیٹ کنکشن اور سکائیپ کی آئی
ڈی کا ہونا ضروری ہے۔
گوگل
ایڈ سنز کا آن لائن کام
گوگل
ایڈسنس پاکستان میں کام کرنے کا ایک اور مقبول اور آن لائن ورک ہے اس سے آپ کو مل سکتے
ہیں گھر بیٹھے کئی ڈالر
اس کے لیے آپکے پاس ایک ویب سایٹ کا ہونا ضروری ہے جس پر اچھی
ٹریفک کا ہونا بھی بہت ضروری ہے اس کے لیے
آپکو گوگل سے ایک اکاونٹ ملے گا اور اس اکاونٹ
میں اپکی روزانہ کی آمدن آجاے گی۔ پاکستان میں بہت سے لوگ اس
کام کو کر رہے ہیں۔
فری
لانسر کا آن لائن کام
بہت
سے لو گ اس کام کو کر رہے ہیں اور ایک اچھی آمدن حاصل کر رہے ہیں اس کے لئے آپکو فری
لانسر کا اکاونٹ بنانا
ہو گا اور اس پر آپکو ہر قسم کے پروجکٹس ملیں گے اس سے آپ اپنی
مرضی کے پروجیکٹ پر کام کریں گے اور آپ کو
اس پروجیکٹ کی پیمنٹ آن لائن کر دی جائے گی پاکستان میں بہت سے لوگ فری لانسر
کے کام کو کر رہے ہیں۔
فائیور
آن لائن ورک
اس
کام کو پاکستان میں بہت سے لوگ کر رہے ہیں اور گھر بیٹھے پیسے کما رہے ہیں وہ بھی کسی
بغیر کسی انوسٹمنٹ کے اس کام
سے آپ کو آن لائن پروجیکٹ ملیں گے اور آپ کو مختلف ٹاسک
دیئے جایئنگے جس کے سروس چارج اپ اپنی ڈیمانڈ کے
مطابق کریں گے۔ اس پر چھوٹے سے چھوٹے
کام کے چارجز پانچ ڈالر ہیں اس پر آپکو اکاونٹ بنانا ہو گا اور کام شروع کرنا
ہو گا
فائیور فروری 2010 میں شروع ہوا۔
تو
اپ ان میں سے جو کام بھی آن لائن کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اور گھر بیٹھے پیسے آسانی سے کما سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment