ہیپاٹائٹس سی کا علاج کرنے کا طریقہ
ہیپاٹائٹس سی کا علاج انٹر فیرون نامی دوا کی مدد سے کیا
جاتا ہے اور اس کے ساتھ رائباران کو بھی ملا لیا جاتا ہے۔ اگر آپ کو ایک
لمبے عرصے
سے ہیپاٹائٹس سی ہے تو اس کے لیے آپ کو سر
جری کی بھی ضرورت پڑ سکتئ ہے۔ وقت کے ساتھ
ساتھ آپ کو
ہیپاٹائٹس سی آپکے جگر کو کمزور کر دے گا۔ اگر ایسا ہو جاے تو ہو سکتا ہے تو آپ کو نئے
جگر کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
جس سے آپ کے جگر کو کسی عطیہ کئے گئے جگر سے تبدیل کر دیا
جاتا ہے۔
ہیپاٹائئٹس سی کا علاج اور احتیاطی تدابیر |
پرہیز ہیپاٹائیٹس سی
آپ کو ہیپاٹایٹس سے حفاظت کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر عمل
کرنا چاہیئے۔
کبھی بھی دوسروں کی استعمال شدہ سرنج کا
استعمال ہرگز نہ کریں۔
دوسروں کے خون کو کبھی بھی بغیر دستانوں کے ہاتھ نہ لگائیں
اگر آپ کی ایک سے زیادہ
بیویاں ہیں تو آپ کو کونڈام کا استعمال کرنا چاہیے۔ ایک سے زیادہ ملاپ کے
لیے کونڈام کا استعمال کرنا
چاہیے۔
اکثر لوگ ہاتھوں پر یا جسم کے کسی حصے پر نقش و
نگار کراتے ہیں اس کے لیے آپ کے جسم پر استعمال کرنے والے اوزاروں کا
صاف
ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ یا آپکا کوئی عزیز ہیپاٹائیٹس کے مرض میں لاحق ہے
تو اس کا بلڈ کسی کو نہیں دیا جا سکتا
ورنہ اسے بھی وہ مرض لاحق ہو
سکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment